اُمَّہ کرونیکلز میں خوش آمدید

مذہبی اور مسلکی تعصب سے ماورا مبنی بر حقائق اُمَّہ کرونیکلز

“اُمَّہ کرونیکلز” ویب سائٹ پہ آپ جانیں گے: امت کی سنہری تاریخ اور عظیم شخصیات کے قصے ، اسلامی تاریخ کے روشن ابواب اور تاریخی اتار چڑھاؤ۔ اس ویب سائٹ پر آپ کو مستند معلومات ، تحقیقی مضامین ، اور بصیرت افروز قصے ملیں گے جو ایمان کو نئی جلا بخشنے کا کام کریں گے۔

مسجدِ نبوی شریف

قبلہِ دل وجاں

طیبہ نہ سہی افضل مکہ ہی بڑا زاہد۔ ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے

مسجدِ نبوی شریف وہ مقدس ومطہر مقام ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے ہجرت کے بعد اپنے دستِ مبارک سے تعمیر فرمایا۔ اسلام کی دوسری مقدس ترین مسجد ہے اور روضۂ رسول ﷺ کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کا مرکز ہے۔ یہاں عبادت ، علم اور روحانی سکون کا ماحول ہر زائر کے دل کو جلا بخشتا ہے۔

اس مسجدِ اقدس میں دن رات عشاقانِ رسول ﷺ کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ جہاں مسجد میں عبادت کی فضیلت ہے اس سے کہیں بڑھ کر رسول اللہ ﷺ کا وجودِ با جود اس مسجد اقدس کی جانب کھنچے چلے آنے کا سبب ہے۔

نمایاں مضامین

اسلام کا پیغام محبت کا پیغام ہے۔ اسلام نے اس محبت کی تعلیم دی جو دلوں کو جوڑتی ہے۔ ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم اخلاص، رواداری اور احترام کے ساتھ ایک ایسا معاشرہ بنائیں جہاں ہر دل محبت سے لبریز ہو اور اسلام کی حقیقی روح کا بھرپور احساس ہو سکے۔

طیبہ نہ سہی افضل مکہ ہی بڑا زاہد۔ ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے

مسجدِ نبوی شریف وہ مقدس ومطہر مقام ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے ہجرت کے بعد اپنے دستِ مبارک سے تعمیر فرمایا۔ اسلام کی دوسری مقدس ترین مسجد ہے اور روضۂ رسول ﷺ کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کا مرکز ہے۔ یہاں عبادت ، علم اور روحانی سکون کا ماحول ہر زائر کے دل کو جلا بخشتا ہے۔

طیبہ نہ سہی افضل مکہ ہی بڑا زاہد۔ ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے

مسجدِ نبوی شریف وہ مقدس ومطہر مقام ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے ہجرت کے بعد اپنے دستِ مبارک سے تعمیر فرمایا۔ اسلام کی دوسری مقدس ترین مسجد ہے اور روضۂ رسول ﷺ کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کا مرکز ہے۔ یہاں عبادت ، علم اور روحانی سکون کا ماحول ہر زائر کے دل کو جلا بخشتا ہے۔

طیبہ نہ سہی افضل مکہ ہی بڑا زاہد۔ ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے

مسجدِ نبوی شریف وہ مقدس ومطہر مقام ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے ہجرت کے بعد اپنے دستِ مبارک سے تعمیر فرمایا۔ اسلام کی دوسری مقدس ترین مسجد ہے اور روضۂ رسول ﷺ کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کا مرکز ہے۔ یہاں عبادت ، علم اور روحانی سکون کا ماحول ہر زائر کے دل کو جلا بخشتا ہے۔

اہم عنوانات

“اُمَّہ کرونیکلز” ویب سائٹ پہ آپ جانیں گے: امت کی سنہری تاریخ اور عظیم شخصیات کے قصے ، اسلامی تاریخ کے روشن ابواب اور تاریخی اتار چڑھاؤ۔ اس ویب سائٹ پر آپ کو مستند معلومات ، تحقیقی مضامین ، اور بصیرت افروز قصے ملیں گے جو ایمان کو نئی جلا بخشنے کا کام کریں گے۔

سنہری حروف

سیدہ زینب بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔رسول اللہ ﷺ کی سب سے پہلی شہزادی اور دوسری اولاد تھیں۔ آپ کی ولادت سیدنا قاسم کے بعد ہوئی۔

سلام اللہ تعالی علیہا

سیدہ رُقَیۃ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم۔ آپ کی ولادت اعلان نبوت سے سات برس پہلے ہوئی جبکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی عمر شریف کا تینتیسواں سال تھا۔

سلام اللہ تعالی علیہا

اُمِ کلثوم بنت سیدِ عالم سلام اللہ تعالی علیہا۔ آپ سلام اللہ علیہا حضور اقدس ﷺ کی تیسری صاحبزادی تھیں۔ آپ کی ولادت بعثتِ نبوی سے چھ سال پہلے مکہ مکرمہ مشرفہ میں ہوئی۔

سلام اللہ تعالی علیہا

ماہرین سے ملیے

اسلام کے دامن میں ہر دور میں ان گنت ماہرینِ علم وفن رہے ہیں۔ جس دور میں جس قسم کے علماء کی ضرورت ہوئی ، الحمد للہ اسلام کے دامن میں وہ لوگ نمایاں دکھائی دئیے۔

ڈاکٹر اسرار احمد
مولانا اسحاق مرحوم
ڈاکٹر طاہر القادری