غزوه بدر
مندرجات: الحمدللہ رب العلمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سیدالمرسلین وعلیٰ آلہ واصحابہ المجاھدین وعلیٰ ازواجہ امھات المؤمنین امّابعد لقد نصر کم اللہ ببدروانتم اذلّۃ۔ غزوہِ بدر غزوہ بدرتاریخ اسلام کا وہ معرکہ ہے جب اسلام وکفر، حق وباطل کی پہلی ٹکر ہوئی،اس معرکہ میں فرزندانِ اسلام کی تعدادکفار کے مقابلے میں ایک تہائی تھی،بے سروسامانی کاعالم […]