Ummah Chronicles

واقعہ جگر خواری: 100 مستند حوالہ جات

واقعہ جگر خواری کا تاریخی ثبوت

بسم اللہ الرحمن الرحیم چند دن پہلے نبی اکرم ﷺ کے محبوب چچا  ،اللہ تعالی اور اس کے رسول کے شیرحضرت سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق ایک شخص کی گفتگوسنی  جو اس بات کا انکار کر رہا تھا کہ ’’ھندبنت عتبہ‘‘ نے آپ کا کلیجہ نہیں چبایا تھا۔اس سے پہلے […]

واقعہ جگر خواری: 100 مستند حوالہ جات Read More »

واقعہ جگر خواری: حقائق اور تجزیہ

حضرت حمزہ کی شہادت کے بعد جگر خواری کا سانحہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعہ والباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ تمہیدی گفتگو حضرت سیدنا حمزہ بن عبد المطلب۔ امتِ مسلمہ کے وہ مظلوم تر شہید ہیں کہ جنہیں نہ صرف شہید کیا گیا بلکہ آپ کو شہید کرنے کے بعد آپ کے بدنِ اقدس کے ساتھ وہ بے حرمتی روا رکھی

واقعہ جگر خواری: حقائق اور تجزیہ Read More »

ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا – ایک تاریخ ساز خاتون

ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا

تمہیدی باتیں: اس وقت ماہِ شوال المکرم جاری ہے۔ اس مہینے کے ساتھ تاریخِ اسلام کی جن مقدس ہستیوں کا ذکر جڑا ہوا ہے ان میں سے ایک ہستی ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی ہستی ہے۔ کیونکہ آپ کی تاریخِ وصال کے بارے میں ایک رائے یہ بھی ہے کہ آپ

ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا – ایک تاریخ ساز خاتون Read More »

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

از: پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی ، جامعہ نظام مصطفی بہاولپور مختصر تعارف: آپ کا نام عائشہ بنت ابوبکر صدیقؓ اور والدہ کا نام ام رومان ہے۔ آپؓ کا لقب صدیقہ اور حمیرا، جب کہ آپؓ کا قرآنی اعزاز ’’اُم المومنین‘‘ ہے۔ اُم المومنین سیّدہ عائشہؓ کا بچپن بہت خوش گوار گزرا۔ چاق و چوبند

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا Read More »

اسلام کی پہلی شہیدہ – حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا

اسلام کی پہلی شہیدہ – سیدہ سمیہ رضی اللہ عنہا

بسم اللہ الرحمن الرحیم ام المؤمنین سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا کو سب سے پہلے اسلام کے دامنِ رحمت سے وابستہ ہونے کا شرف ملا،یونہی اسلام کی خاطر کئی ایک المناک تکالیف اور بڑے بڑے مظالم کو برداشت کرنے کے بعد سب سے پہلے اسلام کی خاطر شہادت کا رتبہ پانے کی سعادت

اسلام کی پہلی شہیدہ – حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا Read More »

معاشی ناکہ بندی

معاشی ناکہ بندی

ثمامہ بن اثال کا اقتصادی بائیکاٹ حضرت ثمامہ بن اثال کا تعلق بنو حنیفہ سے تھا۔ انہیں مسلمان ہونے سے پہلے لا کر مسجدِ نبوی کے ایک ستون کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تشریف لاتے ہیں اور پوچھتے ہیں: مَا عِنْدَكَ يَا ثُمَامَةُ؟ ثمامہ تمہارے ذہن

معاشی ناکہ بندی Read More »

اسرائیلی مصنوعات کی فہرست – بائیکاٹ گائیڈ

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

ذیل میں اسرائیلی کمپنیوں اور ان عالمی اداروں کی ایک مختصر سی فہرست مہیا کی گئی ہے جن کی اسرائیل میں اہم سرگرمیاں ہیں۔ بحیثیت انسان ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم کسی بھی چیز کی خریداری کے وقت اس چیز کا خیال کریں کہ ہم اپنا روپیہ پیسہ خرچ کرتے وقت معصوموں کی جانوں

اسرائیلی مصنوعات کی فہرست – بائیکاٹ گائیڈ Read More »

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی (دوسرا حصہ)

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی

رخصتی کی تاریخ نکاح کے فورا بعد رخصتی عمل میں نہیں آئی۔ بلکہ ماہِ صفر یا محرم الحرام یار مضان میں نکاح ہونے کے بعد ذو الحجہ 02ھ میں[1]یا ماہِ رجب المرجب 01ھ میں نکاح ہونے کے بعد بدر سے واپسی پہ رخصتی عمل میں آئی۔[2] گھر کی تلاش: جب رخصتی کا وقت قریب آیا

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی (دوسرا حصہ) Read More »

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی (پہلا حصہ)

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی

بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله شكرا لأنعمه وأياديه ، والصلاة علی سيدنا محمد صلاة تبلغه وترضيه ، وعلی ابنته وابن عمه وأهليه ابتدائی باتیں: نکاح و ازدواج کا سلسلہ اتنا ہی پرانا ہے جس قدر انسانی تاریخ پرانی ہے۔ لیکن ہم جس بے مثال نکاح اور شادی کی بات کرنے جا رہے ہیں اس

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی (پہلا حصہ) Read More »

مسلمانِ اول حضرت علی المرتضی

مسلمانِ اول حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ

تاریخ اسلام میں وہ عظیم ہستی جن کی شہرت  وکمال سے ہر ایک شخص واقف ہے۔ جنہوں نے اسلام کے لئے زندگی کے ہر لمحہ میں قربانی پیش کی۔جن کے سامنے بڑے بڑے تجربہ کار جنگجو چند لمحات نہ رک سکے۔جو ایک ہاتھ سے خیبر کے دروازہ کو اکھاڑ ڈالے۔ جنہیں رسول اللہ صلی اللہ

مسلمانِ اول حضرت علی المرتضی Read More »