Ummah Chronicles

صعصعہ بن ناجیہ مجاشعی – مُحْیی الموؤودات

صعصعہ بن ناجیہ مجاشعی

نبی اکرم ﷺ کی آمد سے پہلے لوگ اپنے ہاں بیٹی کی پیدا ئش کو معیوب سمجھتے تھے اوربیٹی کی پیدا ئش کی خبر سنتے ہی ان کا چہرہ سیاہ ہو جاتا اورغم و غصہ کی کیفیت ان پر طاری ہو جاتی۔ ان کا نظریہ یہ تھا کہ اب معاشرے میں ہماری عزت تب باقی […]

صعصعہ بن ناجیہ مجاشعی – مُحْیی الموؤودات Read More »

غزوہِ احد میں صحابہ کی جانثاری

غزوہِ احد میں صحابہ کرام کی جانثاری کا مظاہرہ – اسلامی تاریخ کا ایک یادگار لمحہ

ابتدائی باتیں: غزوہِ بدر میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینے کے لیے مشرکینِ مکہ نے غزوہِ بدر سے لگ بھگ ایک سال بعد رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ والا پر چڑھائی کے ناپاک ارادے سے ابو سفیان کی سربراہی میں مدینہ مشرفہ کا رخ کیا۔ اِدھر مدینہ طیبہ میں جب رسول اللہ ﷺ کو

غزوہِ احد میں صحابہ کی جانثاری Read More »

غزوہ احد – مختصر جائزہ

غزوہ اُحد 3 ہجری – مکمل واقعہ مختصر انداز میں

تحریر:مفتی محمد شہزاد نقشبندی(حافظ آباد) أسباب: اللہ جل مجدہ نے غزوہ بدر میں مسلمانوں کو عظیم فتح سے نوازا۔اس شکست کے بعد قریش مسلمانوں سے انتقام لینے کیلئے انتہائی مضطرب تھے۔ انہوں نے ابو سفیان کی قیادت میں ایک بہت بڑا لشکر تیار کر کے مدینہ منورہ کی طرف پیش قدمی شروع کی۔ تاریخ: نبی

غزوہ احد – مختصر جائزہ Read More »

شانِ مولا بزبانِ مولا

شانِ مولا بزبانِ مولا

آج لمبا چوڑا مضمون نہیں پڑھتے۔ آج مولا علی کا قصیدہ پڑھتے ہیں جو مولا علی نے خود اپنی شان میں ارشاد فرمایا۔ ابو عبیدہ کہتے ہیں کہ معاویہ بن ابی سفیان نے سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجھہ الکریم کی جانب خط لکھا: يَا أَبَا الْحَسَنِ: إِنَّ لِى فَضَائِلَ كَثِيرَةً وَكَانَ أَبِى سَيَّدًا

شانِ مولا بزبانِ مولا Read More »

سیدنا حمزہ کا قبول اسلام

سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کا قبول اسلام

جب رسول اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اعلان نبوت فرمایا تو ہر جانب سے آپ کی مخالفت شروع ہو گئی۔دن رات مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جانے لگے جن کی داستان ناقابل بیان ہے۔ انہی ابتدائی سالوں میں بعثت کے چھٹے سال حضرت حمزہ نے اسلام کو قبول فرمایا۔ ایک بار آپ رضی اللہ

سیدنا حمزہ کا قبول اسلام Read More »

۸ شوال المکرم ۱۳۴۴ھ – انہدامِ جنت البقیع

۸ شوال المکرم ۱۳۴۴ھ - انہدامِ جنت البقیع

عناصرِ خطاب: ‌الْحَمْدُ ‌لِله مُظْهِرِ مَعَانِيْ آيَاتِهِ، فِيْ بَيَانِ بَدِيْعِ مَصْنُوْعَاتِهِ، ‌وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ، نَبِيِّهِ الْمُخْتَارِ مِنْ مَوْجُوْدَاتِهِ، وَعَلَى آلِهِ الْمُسَارِعِيْنَ إِلَى مَرْضَاتِهِ ابتدائی باتیں: یہ ماہِ شوال المکرم ہے اور عنقریب اس ماہ کی ۸ تاریخ آنے والی ہے۔ ۸ شوال المکرم ۱۳۴۴؁ھ تاریخِ انسانی کا وہ سیاہ دن ہے جس دن

۸ شوال المکرم ۱۳۴۴ھ – انہدامِ جنت البقیع Read More »

اپریل فول – ایک غیر اسلامی روایت

اپریل فول - ایک غیر اسلامی روایت

تمام تعریفات اس ذات عالیہ کیلئے جس نے اپنے حبیب کریم  صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم  کی ذات عالیہ کوسب سے اکمل واعلی دین اور شریعت مطہرہ ومنزہ عطا فرمائی اور ہمیں آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم  کی اتباع کرنے کا حکم ارشاد فرمایا۔ہمارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم  کو

اپریل فول – ایک غیر اسلامی روایت Read More »

زوجِ بتول – علیہما السلام

زوجِ بتول - علیہما السلام

الفاظ میں حوصلہ نہیں اور حروف میں طاقت نہیں۔ زبان عاجزی سے ہاتھ باندھے کھڑی ہے اور قلم وقرطاس اپنی بے مائیگی کا عذر پیش کر رہے ہیں۔ وہ الفاظ کہاں سے آئیں جو جگر گوشۂ رسول کی عظمت کے بیان کے لائق ہوں اور وہ حروف کون ترتیب دے جو سیدۃ نساء العالمین کے

زوجِ بتول – علیہما السلام Read More »

خطبہِ عید الفطر

خطبہِ عید الفطر

پہلا خطبہ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ خَاتِمَةَ الطَّاعَةِ عِيدًا، وَفَضَّلَ أُمَّةَ الْإِسْلَامِ عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ كَرَمًا مِنْهُ وَتَفْضِيلًا، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي سَهَّلَ لِعِبَادِهِ عِبَادَتَهُ وَيَسَّرَ، وَوَفَّاهُمْ أُجُورَهُمْ مِنْ خَزَائِنِ جُودِهِ فَأَوْفَرَ، وَمَنَّ عَلَيْهِمْ بِأَعْيَادٍ تَعُودُ عَلَيْهِمْ وَتَتَكَرَّرُ. اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ

خطبہِ عید الفطر Read More »