عرش کے سائے میں
ابتدائی باتیں: برادرانِ اسلام! روزِ قیامت کی ہولناکیاں ایسی نہیں کہ جنہیں لفظوں میں سمیٹا جا سکے۔ جس دن باپ بیٹے سے اور بیٹا باپ سے بھاگے گا۔ ماں بیٹی سے اور بیٹی ماں سے جان چھڑائے گی۔ جس دن غضب وجلالِ خداوندی کا یہ عالم ہو گا کہ بزرگ ہستیاں بھی اس کی بارگاہ […]