غزوہِ احد میں صحابہ کی جانثاری
ابتدائی باتیں: غزوہِ بدر میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینے کے لیے مشرکینِ مکہ نے غزوہِ بدر سے لگ بھگ ایک سال بعد رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ والا پر چڑھائی کے ناپاک ارادے سے ابو سفیان کی سربراہی میں مدینہ مشرفہ کا رخ کیا۔ اِدھر مدینہ طیبہ میں جب رسول اللہ ﷺ کو […]
غزوہِ احد میں صحابہ کی جانثاری Read More »