اولیائے کرام

عبد اللہ بن رسول اللہ ﷺ

حضرت عبد اللہ بن رسول اللہ ﷺ کا مختصر تعارف

مندرجات: رسولِ رحمت جانِ عالم ﷺ کی اولادِ امجاد میں ایک نام حضرت سیدنا عبد اللہ کا بھی آتا ہے۔ حضرت عبد اللہ کی ولادت: حضرت سیدنا عبد اللہ کے بارے میں سیرت نگاروں کے بیچ خاصا اختلاف ہے۔ بعض اہلِ علم کا کہنا ہے کہ: حضرت قاسم کے بعد حضرت زینب اور سیدہ زینب […]

عبد اللہ بن رسول اللہ ﷺ Read More »

ام المؤمنین سیدہ خدیجہ سلام اللہ تعالی علیہا

حضرت خدیجہ کا مختصر تعارف

مشمولات: سیدہ خدیجہ کا نسب: حضرت خدیجہ ، خُوَیلِد بن اسد بن عبد العزی بن قصی بن کلاب کی بیٹی تھیں۔ آپ کا سلسلہ نسب جنابِ قصی بن کلاب میں رسول اللہ ﷺ سے مل جاتا ہے۔ حضرت خدیجہ کے والد خویلد بن اسد کا نکاح مکہ مشرفہ کی خوبصورت ترین عورت فاطمہ بنت زائدہ

ام المؤمنین سیدہ خدیجہ سلام اللہ تعالی علیہا Read More »

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے چالیس خصائص

حضرت عائشہ کے چالیس خصائص

🌹 رسول اللہ ﷺ نے آپ رضی اللہ تعالی عنہا کے علاوہ کسی کنواری عورت سے نکاح نہیں فرمایا۔ 🌹 آپ رضی اللہ تعالی عنہا کو اختیار دیا گیا تو آپ رضی اللہ تعالی عنہا نے فورا اللہ عزوجل اور اس کے رسول ﷺ کو اختیار فرمایا۔ 🌹 آپ رضی اللہ تعالی عنہا کو جب

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے چالیس خصائص Read More »

روئے خنداں در مدحِ ملکہِ جِناں (اردو ترجمہ الثغور الباسمہ)

جلال سیوطی کی حضرت فاطمہ کی شان میں کتاب کا اردو ترجمہ

بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله وسلام على عباده الذين اصطفى علامہ سیوطی اپنی سند سے سیدنا امام علی علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ: جب رسول اللہ ﷺ نے امام علی علیہ السلام کے ساتھ سیدہِ کائنات علیہا السلام کا نکاح کیا تو (رخصتی کے موقع پر) سیدہِ کائنات علیہا السلام کے ساتھ

روئے خنداں در مدحِ ملکہِ جِناں (اردو ترجمہ الثغور الباسمہ) Read More »

سیدنا قاسم بن سیدِ عالم ﷺ

سیدنا قام بن رسول کا مختصر تعارف

حضرت سیدنا قاسم رسول اللہ ﷺ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں اور انہی کے نام کی مناسبت سے رسول اللہ ﷺ کی کنیت ابو القاسم ہے۔ حضرت قاسم کی ولادت مکہ مشرفہ میں اعلانِ نبوت سے پہلے ہوئی۔ اور آپ ﷺ کی اولاد میں سے سب سے پہلے وصال بھی حضرت قاسم ہی کا

سیدنا قاسم بن سیدِ عالم ﷺ Read More »

سیدہ اُمِّ کلثوم بنتِ سیدِ عالم ﷺ

حضرت ام کلثوم بنتِ رسول کا مختصر تعارف

آپ اس بلاگ میں جانیں گے: سیدہ امِ کلثوم کا مختصر تعارف: سیدہ ام کلثوم اور سیدہ رقیہ سلام اللہ تعالی علیہما کے بارے میں سیرت نگاروں کے بیچ اختلاف ہے کہ عمر کے لحاظ سے سیدہ رقیہ بڑی تھیں یا سیدہ ام کلثوم۔ بہر حال سیدہ اُمِّ کلثوم سلام اللہ تعالی علیہا کی ولادت

سیدہ اُمِّ کلثوم بنتِ سیدِ عالم ﷺ Read More »