اولیائے کرام

حضرت محمد بن ابی بکر

حضرت محمد بن ابی بکر

فہرستِ مشمولات: نام اور کنیت: آپ کا نام محمد اور کنیت ابو القاسم تھی۔ آپ کو یہ نام اور کنیت ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے دئیے تھے۔آپ کا شمار قریش کے عبادت گزاروں میں ہوتا ہے۔ آپ کی پرورش حضرت علی علیہ السلام کے ہاں ہوئی اور حضرت علی نے آپ کو […]

حضرت محمد بن ابی بکر Read More »

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا

مفتی محمد شہزاد نقشبندی (حافظ آباد) جامعة العین سکھر فہرستِ مندرجات: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمدللہ رب العالمین والصّلوۃ والسلام علی سیدالمرسلین وعلی اٰلہ وصحبہ الھادین المھدیین وعلی ازواجہ امھات المؤمنین۔ روئے زمین پرکچھ ایسے نفوس مقدسہ گزرے ہیں کہ جنکی سیرت اورکرداربعد میں آنے والوں کیلئے مشعل راہ بن گئی۔اورانکی اقبال ناصیہ کا نوراطراف

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا Read More »

مولائے کائنات کی شہادت کہاں ہوئی؟ (تیسرا حصہ)

حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کہاں ہوئی؟

امام علی علیہ السلام کی جائے شہادت کے بارے میں اہلِ علم کی مزید تصریحات: ابنِ خلدون ابنِ خلدون متوفی ۸۰۸ھ اس دلخراش واقعہ کی تفصیلات کے ضمن میں لکھتے ہیں: واستخلف علي على الصلاة ‌جعدة بن هبيرة وهو ابن أخته أم هانئ فصلى الغداة بالناس مولائے کائنات مولا علی علیہ السلام نے جعدہ بن

مولائے کائنات کی شہادت کہاں ہوئی؟ (تیسرا حصہ) Read More »

مولائے کائنات کی شہادت کہاں ہوئی؟ (دوسرا حصہ)

حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کہاں ہوئی؟

امام علی علیہ السلام کی جائے شہادت کے بارے میں تصریحاتِ علماء: ماوردی ورویانی امام ابو الحسن ماوردی متوفی ۴۵۰ھ کے مطابق ابنِ ملجم لعین نے عین سجدے کی حالت میں مولائے کائنات پہ حملہ کیا۔ فرماتے ہیں: وَأَحْرَمَ بِرَكْعَتِي الْفَجْرِ، فَأَمْسَكَ ابْنُ مُلْجِمٍ عَنْهُ فِي الركعة الأول حَتَّى قَدَّرَ رُكُوعَهُ وَسُجُودَهُ، وَرَأَى سُجُودَهُ أَطْوَلَ

مولائے کائنات کی شہادت کہاں ہوئی؟ (دوسرا حصہ) Read More »

مولائے کائنات کی شہادت کہاں ہوئی؟ (پہلا حصہ)

حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کہاں ہوئی؟

کسے را میسر نہ شد ایں سعادت بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت بہ مسجد شہادت از قلم: محمد چمن زمان نجم القادری جامعۃ العین ۔ سکھر بسم اللہ الرحمن الرحیم حمدا لک یا اللہ صلاۃ وسلاما علیک وعلی آلک یا رسول اللہ مبغضینِ مولا علی ایک جانب ہر ایرے غیرے کو عرش پر بٹھانے

مولائے کائنات کی شہادت کہاں ہوئی؟ (پہلا حصہ) Read More »

پیکرِ حیا حضرت عثمان

پیکرِ حیا حضرت عثمان

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ حیاء کے پیکر تھے۔اللہ جل مجدہ کے فرشتے ان سے حیاء کرتے تھے۔خود نبی اکرم ﷺ بھی ان سے حیاء فرماتے،اور ان کے اس وصف کو کئی ایک ہی احادیث میں بیان کیا گیا۔آپ کی عظمت و شان کو بیان کرنے کے لئے میں نے چند ایک

پیکرِ حیا حضرت عثمان Read More »

ابو محمد (امام حسن)

ابو محمد امام حسن علیہ السلام

سلام اللہ تعالی علی جدہ وابیہ وامہ واخیہ آج ہم جس شخصیتِ والا کا ذکر کر کے اپنے قلم وقرطاس بلکہ اپنے روح وقلب کی طہارت کے امیدوار ہیں وہ ہستی راکبِ دوشِ عزت۔۔۔ رَوحِ رُوحِ سخاوت۔۔۔ چاشنی گیرِ عصمت۔۔۔ اَوجِ مِہرِ ہُدی۔۔۔ موجِ بحرِ نَدی۔۔۔۔ سید الاسخیاء۔۔۔ سیدنا امام حسن مجتبی کی ذاتِ والا

ابو محمد (امام حسن) Read More »

امام حسن مجتبی

امام حسن کا تعارف

مندرجات: نواسۂ رسول وریحانۂ رسول امیر المؤمنین سیدنا امام ابو محمد حسن سلام اللہ تعالی علیہ۔ آپ علیہ السلام  نصِ حدیث کے مطابق آخری خلیفۂ راشد ہیں۔ آپ کی ولادت 15 رمضان المبارک سن 3ھ کو ہوئی۔ رسول اللہ ﷺ نے آپ کا نامِ نامی “حسن” رکھا اور ساتویں روز رسول اللہ ﷺ نے خود

امام حسن مجتبی Read More »

طاہر ، اطہر ، طیب ، اعطر

طاہر ، اطہر ، طیب ، اعطر حیدر حیدر حیدر حیدر

مندرجات: مسجد خانۂ خدا ہے اور اس کی طہارت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ کریم جل وعلا نے اپنے خلیل علیہ السلام کو اس کام پہ مامور فرمایا۔ فقہ کی اصطلاح میں طہارت کی دو قسمیں ہیں: (1): حقیقہ (2): حکمیہ پھر طہارت حکمیہ کی دو قسمیں

طاہر ، اطہر ، طیب ، اعطر Read More »

اذانِ بلال بعد از وصالِ رسول ﷺ

اذانِ بلال بعد از وصالِ رسول ﷺ

تحریر:مفتی محمد شہزاد نقشبندی(حافظ آباد) مشمولات: جب بھی تاریخ اسلام میں عشق و محبت،خلوص و مودت کا تذکرہ کیا جائے تو حضرت بلال بن رباح رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ان عظیم لوگوں میں سر فہرست ملتا ہے۔آپ ان سابقین اولین میں سے ہیں جنہوں نے اسلام کی خاطر بڑی بڑی مصیبتیں جھیلیں۔جس دور

اذانِ بلال بعد از وصالِ رسول ﷺ Read More »