سوانح

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا

مفتی محمد شہزاد نقشبندی (حافظ آباد) جامعة العین سکھر فہرستِ مندرجات: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمدللہ رب العالمین والصّلوۃ والسلام علی سیدالمرسلین وعلی اٰلہ وصحبہ الھادین المھدیین وعلی ازواجہ امھات المؤمنین۔ روئے زمین پرکچھ ایسے نفوس مقدسہ گزرے ہیں کہ جنکی سیرت اورکرداربعد میں آنے والوں کیلئے مشعل راہ بن گئی۔اورانکی اقبال ناصیہ کا نوراطراف […]

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا Read More »

امام حسن مجتبی

امام حسن کا تعارف

مندرجات: نواسۂ رسول وریحانۂ رسول امیر المؤمنین سیدنا امام ابو محمد حسن سلام اللہ تعالی علیہ۔ آپ علیہ السلام  نصِ حدیث کے مطابق آخری خلیفۂ راشد ہیں۔ آپ کی ولادت 15 رمضان المبارک سن 3ھ کو ہوئی۔ رسول اللہ ﷺ نے آپ کا نامِ نامی “حسن” رکھا اور ساتویں روز رسول اللہ ﷺ نے خود

امام حسن مجتبی Read More »

سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت حمزہ کا مختصر تعارف

مشمولات: نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے چچا  اور رضاعی بھائی تھے۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ماجدہ کا نام اھیب بنت عبدمناف بن زہرۃ۔ام بکر بن مسور بن مخرمہ اپنے والد سے روایت کرتی ہیں: وَتَزَوَّجَ عَبْدُ الْمُطَّلِبِ هَالَةَ بِنْتَ أَهْيَبَ بْنِ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ زُهْرَةَ، وَهِيَ أُمُّ حَمْزَةَ بْنِ

سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ Read More »

عبد اللہ بن رسول اللہ ﷺ

حضرت عبد اللہ بن رسول اللہ ﷺ کا مختصر تعارف

مندرجات: رسولِ رحمت جانِ عالم ﷺ کی اولادِ امجاد میں ایک نام حضرت سیدنا عبد اللہ کا بھی آتا ہے۔ حضرت عبد اللہ کی ولادت: حضرت سیدنا عبد اللہ کے بارے میں سیرت نگاروں کے بیچ خاصا اختلاف ہے۔ بعض اہلِ علم کا کہنا ہے کہ: حضرت قاسم کے بعد حضرت زینب اور سیدہ زینب

عبد اللہ بن رسول اللہ ﷺ Read More »

ام المؤمنین سیدہ خدیجہ سلام اللہ تعالی علیہا

حضرت خدیجہ کا مختصر تعارف

مشمولات: سیدہ خدیجہ کا نسب: حضرت خدیجہ ، خُوَیلِد بن اسد بن عبد العزی بن قصی بن کلاب کی بیٹی تھیں۔ آپ کا سلسلہ نسب جنابِ قصی بن کلاب میں رسول اللہ ﷺ سے مل جاتا ہے۔ حضرت خدیجہ کے والد خویلد بن اسد کا نکاح مکہ مشرفہ کی خوبصورت ترین عورت فاطمہ بنت زائدہ

ام المؤمنین سیدہ خدیجہ سلام اللہ تعالی علیہا Read More »

سیدنا قاسم بن سیدِ عالم ﷺ

سیدنا قام بن رسول کا مختصر تعارف

حضرت سیدنا قاسم رسول اللہ ﷺ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں اور انہی کے نام کی مناسبت سے رسول اللہ ﷺ کی کنیت ابو القاسم ہے۔ حضرت قاسم کی ولادت مکہ مشرفہ میں اعلانِ نبوت سے پہلے ہوئی۔ اور آپ ﷺ کی اولاد میں سے سب سے پہلے وصال بھی حضرت قاسم ہی کا

سیدنا قاسم بن سیدِ عالم ﷺ Read More »

سیدہ اُمِّ کلثوم بنتِ سیدِ عالم ﷺ

حضرت ام کلثوم بنتِ رسول کا مختصر تعارف

آپ اس بلاگ میں جانیں گے: سیدہ امِ کلثوم کا مختصر تعارف: سیدہ ام کلثوم اور سیدہ رقیہ سلام اللہ تعالی علیہما کے بارے میں سیرت نگاروں کے بیچ اختلاف ہے کہ عمر کے لحاظ سے سیدہ رقیہ بڑی تھیں یا سیدہ ام کلثوم۔ بہر حال سیدہ اُمِّ کلثوم سلام اللہ تعالی علیہا کی ولادت

سیدہ اُمِّ کلثوم بنتِ سیدِ عالم ﷺ Read More »

سیدہ رقیہ بنتِ رسول( سلام اللہ تعالی علی ابیہا وعلیہا)

حضرت رقیہ بنتِ رسول کا مختصر تعارف

آپ اس بلاگ میں جانیں گے: سیدہ رقیہ کی ولادت: سیدہ رُقَیَّہ کی ولادت کے وقت رسول اللہ ﷺ کی عمرِ شریف تینتیس برس تھی۔ رسول اللہ ﷺ کی جانب سے اعلانِ نبوت ہوتے ہی اپنی والدہ ماجدہ سیدہ خدیجہ اور اپنی بہنوں سلام اللہ تعالی علیہن کے ساتھ ہی رسول اللہ ﷺ کی تصدیق

سیدہ رقیہ بنتِ رسول( سلام اللہ تعالی علی ابیہا وعلیہا) Read More »

سیدہ زینب بنتِ رسول اللہ ﷺ

حضرت زینب بنتِ رسول کا مختصر تعارف

اس بلاگ میں آپ جان سکیں گے: سیدہ زینب بنتِ رسول اللہ ﷺ کے بارے میں تمام سیرت نگاروں کا اتفاق ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی بیٹیوں میں سے آپ سب سے بڑی ہیں۔ البتہ اس بارے میں اختلاف ہے کہ حضرت قاسم اور سیدہ زینب علیہما السلام میں سے کس کی ولادت پہلے

سیدہ زینب بنتِ رسول اللہ ﷺ Read More »