ہجر رسول اور صحابہ کی گریہ وزاری
نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم کی ذات والا کے ساتھ صحابہ کا تعلق عشق ومحبت اور نہایت وارفتگی والا تھا۔ کئی ایک صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم کی زندگی کے حالات میں یہ بات بھی ملتی ہے کہ چند گھڑیاں اگر آپ کا دیدار نصیب نہ ہوتا تو ان […]
ہجر رسول اور صحابہ کی گریہ وزاری Read More »