اسلامی فتوحات

معاشی ناکہ بندی

معاشی ناکہ بندی

ثمامہ بن اثال کا اقتصادی بائیکاٹ حضرت ثمامہ بن اثال کا تعلق بنو حنیفہ سے تھا۔ انہیں مسلمان ہونے سے پہلے لا کر مسجدِ نبوی کے ایک ستون کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تشریف لاتے ہیں اور پوچھتے ہیں: مَا عِنْدَكَ يَا ثُمَامَةُ؟ ثمامہ تمہارے ذہن […]

معاشی ناکہ بندی Read More »

غزوہِ احد میں صحابہ کی جانثاری

غزوہِ احد میں صحابہ کرام کی جانثاری کا مظاہرہ – اسلامی تاریخ کا ایک یادگار لمحہ

ابتدائی باتیں: غزوہِ بدر میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینے کے لیے مشرکینِ مکہ نے غزوہِ بدر سے لگ بھگ ایک سال بعد رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ والا پر چڑھائی کے ناپاک ارادے سے ابو سفیان کی سربراہی میں مدینہ مشرفہ کا رخ کیا۔ اِدھر مدینہ طیبہ میں جب رسول اللہ ﷺ کو

غزوہِ احد میں صحابہ کی جانثاری Read More »

قرآں میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں

قرآن میں غوطہ زن ہو اے مردِ مسلماں

‌اَلْحَمْدُ ‌ِللهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ ‌وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلٰى رَسُوْلِهِ الْعَرَبِيِّ الْأَمِيْنِ وَآلِهِ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ. ایک وہ دور تھا کہ جب مسلمان کسی جانب بھی رخ کر لیتے،اللہ کریم جل مجدہ کی عنایتیں قدم قدم پہ ساتھ دیتیں،آسمانوں کے فرشتے مدد کو آتے،خونخوار درندے خدمت کے لیے حاضر ہوجاتے،مختصر یہ کہ دنیا کے کسی میدان میں مسلم

قرآں میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں Read More »

غزوه بدر

غزوہِ بدر ، ۱۷ رمضان کو کیا ہوا؟

مندرجات: الحمدللہ رب العلمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سیدالمرسلین وعلیٰ آلہ واصحابہ المجاھدین وعلیٰ ازواجہ امھات المؤمنین  امّابعد لقد نصر کم اللہ ببدروانتم اذلّۃ۔ غزوہِ بدر غزوہ بدرتاریخ اسلام کا وہ معرکہ ہے جب اسلام وکفر، حق وباطل کی پہلی ٹکر ہوئی،اس معرکہ میں فرزندانِ اسلام کی تعدادکفار کے مقابلے میں ایک تہائی تھی،بے سروسامانی کاعالم

غزوه بدر Read More »

سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت حمزہ کا مختصر تعارف

مشمولات: نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے چچا  اور رضاعی بھائی تھے۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ماجدہ کا نام اھیب بنت عبدمناف بن زہرۃ۔ام بکر بن مسور بن مخرمہ اپنے والد سے روایت کرتی ہیں: وَتَزَوَّجَ عَبْدُ الْمُطَّلِبِ هَالَةَ بِنْتَ أَهْيَبَ بْنِ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ زُهْرَةَ، وَهِيَ أُمُّ حَمْزَةَ بْنِ

سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ Read More »

ماہِ رمضان میں اسلامی فتوحات

ماہِ رمضان میں اسلامی فتوحات

مندرجات: ماہِ رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی اہلِ اسلام کے ذہنوں میں اس قسم کے سوالات جنم لیتے ہیں کہ: رمضان میں کتنے غزوات ہوئے؟ رمضان اور جہاد کا باہمی تعلق کیا ہے؟ 17 رمضان کو کیا ہوا تھا؟ 22 رمضان کو کیا ہوا؟ زیرِ نظر بلاگ اس سلسلے کی اہم ترین کڑی ہے۔

ماہِ رمضان میں اسلامی فتوحات Read More »