مبشرین بالجنۃ

مولا علی کو دیکھنا عبادت

مولا علی کو دیکھنا عبادت ہے - احادیث کی روشنی میں

دیدِ علی ، عبادتِ پروردگار اللہ جل وعلا نے اپنے اولیاء کو یہ شانِ امتیازی عطا فرمائی کہ جب ان کے چہروں پر نگاہ پڑتی ہے تو رب کی یاد آ جاتی ہے۔ چہرہ دیکھنے کے ساتھ یادِ خداوندی یقینا عظیم ترین عبادت ہے۔ لیکن مولائے کائنات مولا علی وہ ہستی ہیں کہ ان کے […]

مولا علی کو دیکھنا عبادت Read More »

شهادتِ سيدنا ذو النورين اور نواصب كا اصل هدف

شہادت سیدنا عثمان ذو النورینؓ کا تاریخی پس منظر

﷽ امتی کہلانے والوں میں جیسے ذکرِ سید الانبیاء ﷺ روکنے والوں کی کمی نہیں ، اسی طرح امتی کہلا کر ذکرِ آلِ سید الانبیاء ﷺ روکنے والوں کی بھی کمی نہیں۔ذکرِ آلِ رسول ﷺ کا کوئی سا موقع دیکھ لیجیے ، ناصبی طبقہ روتا دھوتا نظر آئے گا کہ ایسے ذکر نہ کرو ،

شهادتِ سيدنا ذو النورين اور نواصب كا اصل هدف Read More »

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ذات عالیہ کے ساتھ تعلق رکھنے والی ہستیاں نہایت بلند و بالا مقام کی مالک ہیں۔ اللہ تعالی نے ان ذوات کو ہمارا رہبرورہنما بنایا ہے۔آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اصحاب آسمان ہدایت کے ستارےہیں جن کی اقتداء واتباع باعث ہدایت ہے۔ انہی مقدس ہستیوں

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ Read More »

عثمان غنی اور عشق رسول

عثمان غنی کا عشق رسول

نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ذات والا سے عشق ومحبت کا تعلق تو ہر مومن رکھتا ہے کیونکہ کسی بھی شخص کا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنی جان،مال اولاد وغیرہ سے بڑھ کر آپ ﷺ سے محبت نہ کرے۔مگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی

عثمان غنی اور عشق رسول Read More »

حضرت ابو ذر غفاری 

حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ

نام و نسب علامہ أبو الحسن علي بن أبي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الأثير (المتوفى: 630ھ) نے آپ کا نسب یوں بیان کیا ہے: جندب بْن جنادة بْن سفيان بْن عُبَيْد بْن حرام بْن غفار بْن مليل بْن ضمرة بْن بَكْر بْن عَبْد مناة

حضرت ابو ذر غفاری  Read More »

واقعہ جگر خواری : حقائق اور تجزیہ (دوسری قسط – سلسلہِ تائیدات)

واقعہ جگر خواری: حماد بن سلمہ کا عطا بن سائب سے سماع (دوسری قسط)

تمہید واقعہ جگر خواری کی پہلی قسط میں ہم نے انتہائی تحقیقی انداز میں یہ واضح کر دیا کہ: حماد بن سلمہ کے عطا بن سائب سے سماع کے بارے میں درست قول یہی ہے کہ حماد کا عطا سے سماع عطا کے اختلاط وتغیر سے پہلے کا ہے۔ یہی امرِ محقق ہے۔ اسی پہ

واقعہ جگر خواری : حقائق اور تجزیہ (دوسری قسط – سلسلہِ تائیدات) Read More »

واقعہ جگر خواری: اردو کتب کے چالیس حوالے

اردو کتابوں میں کلیجہ چبانے کا ذکر

سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت اور مثلہ  سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے بعد ان کے بدن اقدس کا مثلہ کیا جانا اور آپ کے جگر کو نکال کر چبانے کا تذکرہ مشہور و معروف ہے اور سینکڑوں علماء امت نے اسے ذکر فرمایا ہے۔اپنے اور غیر سب نے اپنی

واقعہ جگر خواری: اردو کتب کے چالیس حوالے Read More »

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

از: پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی ، جامعہ نظام مصطفی بہاولپور مختصر تعارف: آپ کا نام عائشہ بنت ابوبکر صدیقؓ اور والدہ کا نام ام رومان ہے۔ آپؓ کا لقب صدیقہ اور حمیرا، جب کہ آپؓ کا قرآنی اعزاز ’’اُم المومنین‘‘ ہے۔ اُم المومنین سیّدہ عائشہؓ کا بچپن بہت خوش گوار گزرا۔ چاق و چوبند

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا Read More »

اسلام کی پہلی شہیدہ – حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا

اسلام کی پہلی شہیدہ – سیدہ سمیہ رضی اللہ عنہا

بسم اللہ الرحمن الرحیم ام المؤمنین سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا کو سب سے پہلے اسلام کے دامنِ رحمت سے وابستہ ہونے کا شرف ملا،یونہی اسلام کی خاطر کئی ایک المناک تکالیف اور بڑے بڑے مظالم کو برداشت کرنے کے بعد سب سے پہلے اسلام کی خاطر شہادت کا رتبہ پانے کی سعادت

اسلام کی پہلی شہیدہ – حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا Read More »

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی (دوسرا حصہ)

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی

رخصتی کی تاریخ نکاح کے فورا بعد رخصتی عمل میں نہیں آئی۔ بلکہ ماہِ صفر یا محرم الحرام یار مضان میں نکاح ہونے کے بعد ذو الحجہ 02ھ میں[1]یا ماہِ رجب المرجب 01ھ میں نکاح ہونے کے بعد بدر سے واپسی پہ رخصتی عمل میں آئی۔[2] گھر کی تلاش: جب رخصتی کا وقت قریب آیا

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی (دوسرا حصہ) Read More »