خاندانِ رسول ﷺ

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی (دوسرا حصہ)

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی

رخصتی کی تاریخ نکاح کے فورا بعد رخصتی عمل میں نہیں آئی۔ بلکہ ماہِ صفر یا محرم الحرام یار مضان میں نکاح ہونے کے بعد ذو الحجہ 02ھ میں[1]یا ماہِ رجب المرجب 01ھ میں نکاح ہونے کے بعد بدر سے واپسی پہ رخصتی عمل میں آئی۔[2] گھر کی تلاش: جب رخصتی کا وقت قریب آیا […]

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی (دوسرا حصہ) Read More »

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی (پہلا حصہ)

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی

بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله شكرا لأنعمه وأياديه ، والصلاة علی سيدنا محمد صلاة تبلغه وترضيه ، وعلی ابنته وابن عمه وأهليه ابتدائی باتیں: نکاح و ازدواج کا سلسلہ اتنا ہی پرانا ہے جس قدر انسانی تاریخ پرانی ہے۔ لیکن ہم جس بے مثال نکاح اور شادی کی بات کرنے جا رہے ہیں اس

سیدہ فاطمہ اور حضرت علی کا نکاح – اسلامی تاریخ کی سب سے حسین شادی (پہلا حصہ) Read More »

مسلمانِ اول حضرت علی المرتضی

مسلمانِ اول حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ

تاریخ اسلام میں وہ عظیم ہستی جن کی شہرت  وکمال سے ہر ایک شخص واقف ہے۔ جنہوں نے اسلام کے لئے زندگی کے ہر لمحہ میں قربانی پیش کی۔جن کے سامنے بڑے بڑے تجربہ کار جنگجو چند لمحات نہ رک سکے۔جو ایک ہاتھ سے خیبر کے دروازہ کو اکھاڑ ڈالے۔ جنہیں رسول اللہ صلی اللہ

مسلمانِ اول حضرت علی المرتضی Read More »

غزوہِ احد میں صحابہ کی جانثاری

غزوہِ احد میں صحابہ کرام کی جانثاری کا مظاہرہ – اسلامی تاریخ کا ایک یادگار لمحہ

ابتدائی باتیں: غزوہِ بدر میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینے کے لیے مشرکینِ مکہ نے غزوہِ بدر سے لگ بھگ ایک سال بعد رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ والا پر چڑھائی کے ناپاک ارادے سے ابو سفیان کی سربراہی میں مدینہ مشرفہ کا رخ کیا۔ اِدھر مدینہ طیبہ میں جب رسول اللہ ﷺ کو

غزوہِ احد میں صحابہ کی جانثاری Read More »

شانِ مولا بزبانِ مولا

شانِ مولا بزبانِ مولا

آج لمبا چوڑا مضمون نہیں پڑھتے۔ آج مولا علی کا قصیدہ پڑھتے ہیں جو مولا علی نے خود اپنی شان میں ارشاد فرمایا۔ ابو عبیدہ کہتے ہیں کہ معاویہ بن ابی سفیان نے سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی وجھہ الکریم کی جانب خط لکھا: يَا أَبَا الْحَسَنِ: إِنَّ لِى فَضَائِلَ كَثِيرَةً وَكَانَ أَبِى سَيَّدًا

شانِ مولا بزبانِ مولا Read More »

سیدنا حمزہ کا قبول اسلام

سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کا قبول اسلام

جب رسول اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اعلان نبوت فرمایا تو ہر جانب سے آپ کی مخالفت شروع ہو گئی۔دن رات مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جانے لگے جن کی داستان ناقابل بیان ہے۔ انہی ابتدائی سالوں میں بعثت کے چھٹے سال حضرت حمزہ نے اسلام کو قبول فرمایا۔ ایک بار آپ رضی اللہ

سیدنا حمزہ کا قبول اسلام Read More »

زوجِ بتول – علیہما السلام

زوجِ بتول - علیہما السلام

الفاظ میں حوصلہ نہیں اور حروف میں طاقت نہیں۔ زبان عاجزی سے ہاتھ باندھے کھڑی ہے اور قلم وقرطاس اپنی بے مائیگی کا عذر پیش کر رہے ہیں۔ وہ الفاظ کہاں سے آئیں جو جگر گوشۂ رسول کی عظمت کے بیان کے لائق ہوں اور وہ حروف کون ترتیب دے جو سیدۃ نساء العالمین کے

زوجِ بتول – علیہما السلام Read More »

شان امام حسین علیہ السلام

شان امام حسین علیہ السلام

مشمولات: حضرات اہل بیت اطھار علیھم السلام کی شخصیات میں سے جس شخصیت کے شانِ اقدس میں بھی گفتگو کی جائے تو انسان کی سانسیں اس کا ساتھ چھوڑ دیں گی لیکن اس فردِ اہلِ بیت کے کسی ایک کمال کا بھی احاطہ نہ ہو پائے گا۔ اگر لکھنے پہ آئیں تو سارے سمندروں کے

شان امام حسین علیہ السلام Read More »

راکبِ دوشِ رسول ﷺ یاعلی یاعلی

راکبِ دوشِ رسول ﷺ

مولائے کائنات مولا علی مشکل کشا شیرِ خدا کرم اللہ تعالی وجھہ الکریم کائنات کی وہ واحد ہستی ہیں جو اپنے قدمہائے مبارکہ جانِ کائنات سید الرسل جنابِ محمد رسول اللہ ﷺ کے کندھوں پر رکھ کر کعبۃ اللہ کی چھت تک پہنچے۔ جی ہاں! سرورِ عالم ﷺ کے کندھوں پر۔۔۔!!! جس حبیبِ کبریاء کے

راکبِ دوشِ رسول ﷺ یاعلی یاعلی Read More »