زوجِ بتول – علیہما السلام
الفاظ میں حوصلہ نہیں اور حروف میں طاقت نہیں۔ زبان عاجزی سے ہاتھ باندھے کھڑی ہے اور قلم وقرطاس اپنی بے مائیگی کا عذر پیش کر رہے ہیں۔ وہ الفاظ کہاں سے آئیں جو جگر گوشۂ رسول کی عظمت کے بیان کے لائق ہوں اور وہ حروف کون ترتیب دے جو سیدۃ نساء العالمین کے […]
زوجِ بتول – علیہما السلام Read More »