خطاباتِ جمعہ

مولا علی کو دیکھنا عبادت

مولا علی کو دیکھنا عبادت ہے - احادیث کی روشنی میں

دیدِ علی ، عبادتِ پروردگار اللہ جل وعلا نے اپنے اولیاء کو یہ شانِ امتیازی عطا فرمائی کہ جب ان کے چہروں پر نگاہ پڑتی ہے تو رب کی یاد آ جاتی ہے۔ چہرہ دیکھنے کے ساتھ یادِ خداوندی یقینا عظیم ترین عبادت ہے۔ لیکن مولائے کائنات مولا علی وہ ہستی ہیں کہ ان کے […]

مولا علی کو دیکھنا عبادت Read More »

شهادتِ سيدنا ذو النورين اور نواصب كا اصل هدف

شہادت سیدنا عثمان ذو النورینؓ کا تاریخی پس منظر

﷽ امتی کہلانے والوں میں جیسے ذکرِ سید الانبیاء ﷺ روکنے والوں کی کمی نہیں ، اسی طرح امتی کہلا کر ذکرِ آلِ سید الانبیاء ﷺ روکنے والوں کی بھی کمی نہیں۔ذکرِ آلِ رسول ﷺ کا کوئی سا موقع دیکھ لیجیے ، ناصبی طبقہ روتا دھوتا نظر آئے گا کہ ایسے ذکر نہ کرو ،

شهادتِ سيدنا ذو النورين اور نواصب كا اصل هدف Read More »

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ذات عالیہ کے ساتھ تعلق رکھنے والی ہستیاں نہایت بلند و بالا مقام کی مالک ہیں۔ اللہ تعالی نے ان ذوات کو ہمارا رہبرورہنما بنایا ہے۔آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اصحاب آسمان ہدایت کے ستارےہیں جن کی اقتداء واتباع باعث ہدایت ہے۔ انہی مقدس ہستیوں

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ Read More »

عثمان غنی اور عشق رسول

عثمان غنی کا عشق رسول

نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ذات والا سے عشق ومحبت کا تعلق تو ہر مومن رکھتا ہے کیونکہ کسی بھی شخص کا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنی جان،مال اولاد وغیرہ سے بڑھ کر آپ ﷺ سے محبت نہ کرے۔مگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی

عثمان غنی اور عشق رسول Read More »

خطبہ حجۃ الوداع – مکمل خلاصہ اور تعلیمات

خطبہ حجۃ الوداع کا مکمل خلاصہ - اسلامی تعلیمات

اَلْحَمْدُ ‌للهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ ‌وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلٰى سَيِّدِ الْمُرْسَلِيْنَ وَآلِهِ الْهَادِيْنَ الْمُهْتَدِيْنَ تمہیدی گفتگو برادرانِ اسلام! آج جمعہ کا روز ہے۔ دنیا کے بعض خطوں میں ذو الحجہ کی ۹ تاریخ ہے جبکہ بعض خطوں میں ذو الحجہ کی ۱۰ تاریخ ہے۔آج سے ۱۴۳۶ سال پہلے ذو الحجہ کی ۹ تاریخ کو نوعِ انسانی نے

خطبہ حجۃ الوداع – مکمل خلاصہ اور تعلیمات Read More »

حجِّ مصطفی ﷺ بروایتِ جابر

حجِ نبوی ﷺ جابرؓ روایت

بسم الله الرحمن الرحیم ابتدائی باتیں رسول اللہ ﷺ کا حجۃ الوداع اسلامی تربیت کے ابواب میں سے اہم ترین باب ہے۔ اس باب کی تفصیل میں جس قدر لکھا جائے ، یقینا کم ہے۔ حجۃ الوداع کی تفصیلات کئی ایک صحابہ سے مروی ہیں لیکن حضرت جابر بن عبد اللہ کی روایت خاصی مفصل

حجِّ مصطفی ﷺ بروایتِ جابر Read More »

حج کبھی نہ رکا

تاریخ اسلام میں حج کا تسلسل

خلاصہِ گفتگو فتحِ مکہ اور فرضیتِ حج کے بعد سب سے پہلے جناب عتاب بن اسید کو امیرِ حج بننے کا شرف ملا۔ نویں سالِ ہجرت حضرت ابو بکر صدیق اور دسویں سالِ ہجرت خود رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم حج کی ادائیگی کے لیے تشریف لائے جسے حجۃ الوداع کا نام

حج کبھی نہ رکا Read More »

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

نام حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام اسلام سے پہلے ’’مابہ بن بوذخشان‘‘تھا۔ علامہ  عبد اللطيف بن علي بن أحمد بن محمد السلطاني القنطري الجزائري (المتوفى: 1404هـ) بیان کرتے ہیں:  وكان اسمه قبل إسلامه ((مابه بن بوذخشان)) [1] سلسلہِ نسب مختلف کتب میں آپ کا نسب یوں بیان کیا گیا ہے: مَابهِ

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ Read More »

صلح حدیبیہ وبیعتِ رضوان

صلح حدیبیہ اور بیعتِ رضوان – اسلامی تاریخ کا فیصلہ کن موڑ

اسباب رسول اللہ ﷺ نے خواب دیکھا کہ آپ ﷺ اپنے صحابہ کی ہمراہی میں پر امن طریقے سے مکہ مشرفہ میں داخل ہوئے۔ کچھ لوگوں کے سر منڈھے ہوئے تھے اور کچھ لوگوں نے اپنے بال کم کروائے ہوئے تھے۔ آپ ﷺ نے بیت اللہ شریف کی کنجی لی اور اس کے اندر بھی

صلح حدیبیہ وبیعتِ رضوان Read More »

دفاعِ وطنِ اسلامی : ایک اخلاقی وشرعی فریضہ

دفاع وطن اسلامی فریضہ

وطن سے محبت وطن سے محبت ایک جِبِلّی اور غیر اختیاری امر ہے۔ حضور رحمتِ عالم ﷺ نے جب مکہ مشرفہ سے مدینہ طیبہ کی جانب ہجرت فرمائی تو مشرکینِ مکہ کی پہنچ سے محفوظ رہنے کے لیے معروف رستے سے ہٹ کر سفر فرمایا۔ جب مکہ مشرفہ اور مدینہ طیبہ کے بیچ مقامِ جحفہ

دفاعِ وطنِ اسلامی : ایک اخلاقی وشرعی فریضہ Read More »