ختم قرآن کی فضیلت
قرآن مجید اللہ جل مجدہ کی وہ لاریب کتاب ہے جس کی حفاظت کا ذمہ خود باری عز اسمہ نے لیا ہے۔ اللہ تعالی نے اس کتاب جیسی عظمت و رفعت کسی اور کتاب کو عطا نہیں فرمائی۔جن لوگوں کا تعلق اس سے بن جاتا ہے وہ بھی کائنات میں عظیم عزت و اکرام کے […]