اصلِ نسلِ رسول ﷺ
خالقِ کائنات جل وعلا کو اپنے حبیبِ کریم ﷺ کی ہر لحاظ سے بقاء منظور ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی شریعت باقی۔ حضور ﷺکا ذکر باقی۔ آپ ﷺ کا معجزہ باقی۔ آپ ﷺ کی ادائیں باقی۔آپ ﷺ کی نسل باقی۔ جب رسول اللہ ﷺ کے لختِ جگر کا وصال ہوا تو دشمنوں نے کہا: نسلِ […]