اذانِ بلال بعد از وصالِ رسول ﷺ
تحریر:مفتی محمد شہزاد نقشبندی(حافظ آباد) مشمولات: جب بھی تاریخ اسلام میں عشق و محبت،خلوص و مودت کا تذکرہ کیا جائے تو حضرت بلال بن رباح رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ان عظیم لوگوں میں سر فہرست ملتا ہے۔آپ ان سابقین اولین میں سے ہیں جنہوں نے اسلام کی خاطر بڑی بڑی مصیبتیں جھیلیں۔جس دور […]
اذانِ بلال بعد از وصالِ رسول ﷺ Read More »