افطار کے وقت کی ماثور دعائیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم چند دن قبل میرے نہایت محسن و مشفق علامہ مولانا مسعود احمد نعمانی صاحب زید مجدہ نے افطار کے وقت کی دعا میں (وبک آمنت) کے کلمات سے متعلق سوال کیا۔تو میں نے ان کلمات کی تتبع و تلاش میں آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے منقول چند ایک […]
افطار کے وقت کی ماثور دعائیں Read More »