ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

از: پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی ، جامعہ نظام مصطفی بہاولپور مختصر تعارف: آپ کا نام عائشہ بنت ابوبکر صدیقؓ اور والدہ کا نام ام رومان ہے۔ آپؓ کا لقب صدیقہ اور حمیرا، جب کہ آپؓ کا قرآنی اعزاز ’’اُم المومنین‘‘ ہے۔ اُم المومنین سیّدہ عائشہؓ کا بچپن بہت خوش گوار گزرا۔ چاق و چوبند […]

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا Read More »