ساداتِ کرام

مولائے کائنات کی شہادت کہاں ہوئی؟ (دوسرا حصہ)

حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کہاں ہوئی؟

امام علی علیہ السلام کی جائے شہادت کے بارے میں تصریحاتِ علماء: ماوردی ورویانی امام ابو الحسن ماوردی متوفی ۴۵۰ھ کے مطابق ابنِ ملجم لعین نے عین سجدے کی حالت میں مولائے کائنات پہ حملہ کیا۔ فرماتے ہیں: وَأَحْرَمَ بِرَكْعَتِي الْفَجْرِ، فَأَمْسَكَ ابْنُ مُلْجِمٍ عَنْهُ فِي الركعة الأول حَتَّى قَدَّرَ رُكُوعَهُ وَسُجُودَهُ، وَرَأَى سُجُودَهُ أَطْوَلَ […]

مولائے کائنات کی شہادت کہاں ہوئی؟ (دوسرا حصہ) Read More »

مولائے کائنات کی شہادت کہاں ہوئی؟ (پہلا حصہ)

حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کہاں ہوئی؟

کسے را میسر نہ شد ایں سعادت بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت بہ مسجد شہادت از قلم: محمد چمن زمان نجم القادری جامعۃ العین ۔ سکھر بسم اللہ الرحمن الرحیم حمدا لک یا اللہ صلاۃ وسلاما علیک وعلی آلک یا رسول اللہ مبغضینِ مولا علی ایک جانب ہر ایرے غیرے کو عرش پر بٹھانے

مولائے کائنات کی شہادت کہاں ہوئی؟ (پہلا حصہ) Read More »

ابو محمد (امام حسن)

ابو محمد امام حسن علیہ السلام

سلام اللہ تعالی علی جدہ وابیہ وامہ واخیہ آج ہم جس شخصیتِ والا کا ذکر کر کے اپنے قلم وقرطاس بلکہ اپنے روح وقلب کی طہارت کے امیدوار ہیں وہ ہستی راکبِ دوشِ عزت۔۔۔ رَوحِ رُوحِ سخاوت۔۔۔ چاشنی گیرِ عصمت۔۔۔ اَوجِ مِہرِ ہُدی۔۔۔ موجِ بحرِ نَدی۔۔۔۔ سید الاسخیاء۔۔۔ سیدنا امام حسن مجتبی کی ذاتِ والا

ابو محمد (امام حسن) Read More »

امام حسن مجتبی

امام حسن کا تعارف

مندرجات: نواسۂ رسول وریحانۂ رسول امیر المؤمنین سیدنا امام ابو محمد حسن سلام اللہ تعالی علیہ۔ آپ علیہ السلام  نصِ حدیث کے مطابق آخری خلیفۂ راشد ہیں۔ آپ کی ولادت 15 رمضان المبارک سن 3ھ کو ہوئی۔ رسول اللہ ﷺ نے آپ کا نامِ نامی “حسن” رکھا اور ساتویں روز رسول اللہ ﷺ نے خود

امام حسن مجتبی Read More »

طاہر ، اطہر ، طیب ، اعطر

طاہر ، اطہر ، طیب ، اعطر حیدر حیدر حیدر حیدر

مندرجات: مسجد خانۂ خدا ہے اور اس کی طہارت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ کریم جل وعلا نے اپنے خلیل علیہ السلام کو اس کام پہ مامور فرمایا۔ فقہ کی اصطلاح میں طہارت کی دو قسمیں ہیں: (1): حقیقہ (2): حکمیہ پھر طہارت حکمیہ کی دو قسمیں

طاہر ، اطہر ، طیب ، اعطر Read More »

سب سے بڑھ کر خاص

سیدہ فاطمہ زہرا سب سے بڑھ کر خاص

اس مضمون میں آپ جانیں گے کہ: سیدہِ کائنات سلام اللہ تعالی علیہا بارگاہِ رسالت میں سب سے بڑھ کر خاص تھیں ﷽ حمدا لك يا الله صلوة وسلاما عليك وعلى آلك يا رسول الله ہر شخص کی زندگی میں کچھ عام لوگ ہوتے ہیں۔ کچھ خاص ، کچھ بہت خاص اور کچھ بہت خاص

سب سے بڑھ کر خاص Read More »

عبد اللہ بن رسول اللہ ﷺ

حضرت عبد اللہ بن رسول اللہ ﷺ کا مختصر تعارف

مندرجات: رسولِ رحمت جانِ عالم ﷺ کی اولادِ امجاد میں ایک نام حضرت سیدنا عبد اللہ کا بھی آتا ہے۔ حضرت عبد اللہ کی ولادت: حضرت سیدنا عبد اللہ کے بارے میں سیرت نگاروں کے بیچ خاصا اختلاف ہے۔ بعض اہلِ علم کا کہنا ہے کہ: حضرت قاسم کے بعد حضرت زینب اور سیدہ زینب

عبد اللہ بن رسول اللہ ﷺ Read More »

ام المؤمنین سیدہ خدیجہ سلام اللہ تعالی علیہا

حضرت خدیجہ کا مختصر تعارف

مشمولات: سیدہ خدیجہ کا نسب: حضرت خدیجہ ، خُوَیلِد بن اسد بن عبد العزی بن قصی بن کلاب کی بیٹی تھیں۔ آپ کا سلسلہ نسب جنابِ قصی بن کلاب میں رسول اللہ ﷺ سے مل جاتا ہے۔ حضرت خدیجہ کے والد خویلد بن اسد کا نکاح مکہ مشرفہ کی خوبصورت ترین عورت فاطمہ بنت زائدہ

ام المؤمنین سیدہ خدیجہ سلام اللہ تعالی علیہا Read More »

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے چالیس خصائص

حضرت عائشہ کے چالیس خصائص

🌹 رسول اللہ ﷺ نے آپ رضی اللہ تعالی عنہا کے علاوہ کسی کنواری عورت سے نکاح نہیں فرمایا۔ 🌹 آپ رضی اللہ تعالی عنہا کو اختیار دیا گیا تو آپ رضی اللہ تعالی عنہا نے فورا اللہ عزوجل اور اس کے رسول ﷺ کو اختیار فرمایا۔ 🌹 آپ رضی اللہ تعالی عنہا کو جب

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے چالیس خصائص Read More »

روئے خنداں در مدحِ ملکہِ جِناں (اردو ترجمہ الثغور الباسمہ)

جلال سیوطی کی حضرت فاطمہ کی شان میں کتاب کا اردو ترجمہ

بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله وسلام على عباده الذين اصطفى علامہ سیوطی اپنی سند سے سیدنا امام علی علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ: جب رسول اللہ ﷺ نے امام علی علیہ السلام کے ساتھ سیدہِ کائنات علیہا السلام کا نکاح کیا تو (رخصتی کے موقع پر) سیدہِ کائنات علیہا السلام کے ساتھ

روئے خنداں در مدحِ ملکہِ جِناں (اردو ترجمہ الثغور الباسمہ) Read More »