اُمَّہ کرونیکلز

واقعہ جگر خواری: حقائق اور تجزیہ

حضرت حمزہ کی شہادت کے بعد جگر خواری کا سانحہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعہ والباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ تمہیدی گفتگو حضرت سیدنا حمزہ بن عبد المطلب۔ امتِ مسلمہ کے وہ مظلوم تر شہید ہیں کہ جنہیں نہ صرف شہید کیا گیا بلکہ آپ کو شہید کرنے کے بعد آپ کے بدنِ اقدس کے ساتھ وہ بے حرمتی روا رکھی […]

واقعہ جگر خواری: حقائق اور تجزیہ Read More »

معاشی ناکہ بندی

معاشی ناکہ بندی

ثمامہ بن اثال کا اقتصادی بائیکاٹ حضرت ثمامہ بن اثال کا تعلق بنو حنیفہ سے تھا۔ انہیں مسلمان ہونے سے پہلے لا کر مسجدِ نبوی کے ایک ستون کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تشریف لاتے ہیں اور پوچھتے ہیں: مَا عِنْدَكَ يَا ثُمَامَةُ؟ ثمامہ تمہارے ذہن

معاشی ناکہ بندی Read More »

اسرائیلی مصنوعات کی فہرست – بائیکاٹ گائیڈ

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

ذیل میں اسرائیلی کمپنیوں اور ان عالمی اداروں کی ایک مختصر سی فہرست مہیا کی گئی ہے جن کی اسرائیل میں اہم سرگرمیاں ہیں۔ بحیثیت انسان ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم کسی بھی چیز کی خریداری کے وقت اس چیز کا خیال کریں کہ ہم اپنا روپیہ پیسہ خرچ کرتے وقت معصوموں کی جانوں

اسرائیلی مصنوعات کی فہرست – بائیکاٹ گائیڈ Read More »

خطبہِ عید الفطر

خطبہِ عید الفطر

پہلا خطبہ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ خَاتِمَةَ الطَّاعَةِ عِيدًا، وَفَضَّلَ أُمَّةَ الْإِسْلَامِ عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ كَرَمًا مِنْهُ وَتَفْضِيلًا، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي سَهَّلَ لِعِبَادِهِ عِبَادَتَهُ وَيَسَّرَ، وَوَفَّاهُمْ أُجُورَهُمْ مِنْ خَزَائِنِ جُودِهِ فَأَوْفَرَ، وَمَنَّ عَلَيْهِمْ بِأَعْيَادٍ تَعُودُ عَلَيْهِمْ وَتَتَكَرَّرُ. اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ

خطبہِ عید الفطر Read More »

عید اور غزہ – خطابِ عید الفطر

عید اور غزہ

خطبہ کے عناصر: ‌الْحَمْدُ ‌لِله مُظْهِرِ مَعَانِيْ آيَاتِهِ، فِيْ بَيَانِ بَدِيْعِ مَصْنُوْعَاتِهِ، ‌وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ، نَبِيِّهِ الْمُخْتَارِ مِنْ مَوْجُوْدَاتِهِ ، وَعَلَى آلِهِ الْمُسَارِعِيْنَ إِلَى مَرْضَاتِهِ عید کا دن: برادرانِ اسلام! مالک کریم کا کروڑہا کروڑ احسان جس کریم جل مجدہ نے ہمیں رمضان المبارک جیسی نعمت سے نوازا۔ اس ماہِ مقدس میں ہمیں

عید اور غزہ – خطابِ عید الفطر Read More »

خطبہ جمعۃ الوداع

جمعۃ الوداع کا خطبہ

نوٹ: اسے پہلے خطبے کی جگہ پڑھیں۔ دوسرا خطبہ وہی پڑھیں جو عام طور پر پڑھا جاتا ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ نَحْمَدُہٗ وَنَسْتَعِيْنُهٗ وَنَسْتَغْفِرُہٗ وَنُؤْمِنُ بِهٖ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْهِ وَنَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ شُرُوْرِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللّٰهُ فَلَا مُضِلَّ لَهٗ وَمَنْ يُّضْلِلْهٗ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَنَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَہٗ لَا شَرِيكَ

خطبہ جمعۃ الوداع Read More »

شبِ قدر – ہزار ماہ سے افضل رات

شبِ قدر - ہزار ماہ سے افضل رات

اس بلاگ کا تعلق زمرہ خطابات سے ہے۔ (اُمّہ کرونیکلز) ‌اَلْحَمْدُ ‌ِللهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ ‌وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلٰى رَسُوْلِهِ الْعَرَبِيِّ الْأَمِيْنِ وَآلِهِ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ. شبِ قدر کا معاملہ بھی بڑا عجیب ہے۔ کسی کی فضیلت زید بیان کرتا ہے تو کسی کی بکر بتاتا ہے۔ کسی کی خوبی کا تذکرہ علماء کرتے ہیں تو کسی چیز

شبِ قدر – ہزار ماہ سے افضل رات Read More »

ماہِ رمضان میں اسلامی فتوحات

ماہِ رمضان میں اسلامی فتوحات

مندرجات: ماہِ رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی اہلِ اسلام کے ذہنوں میں اس قسم کے سوالات جنم لیتے ہیں کہ: رمضان میں کتنے غزوات ہوئے؟ رمضان اور جہاد کا باہمی تعلق کیا ہے؟ 17 رمضان کو کیا ہوا تھا؟ 22 رمضان کو کیا ہوا؟ زیرِ نظر بلاگ اس سلسلے کی اہم ترین کڑی ہے۔

ماہِ رمضان میں اسلامی فتوحات Read More »