قرآں میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں
اَلْحَمْدُ ِللهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلٰى رَسُوْلِهِ الْعَرَبِيِّ الْأَمِيْنِ وَآلِهِ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ. ایک وہ دور تھا کہ جب مسلمان کسی جانب بھی رخ کر لیتے،اللہ کریم جل مجدہ کی عنایتیں قدم قدم پہ ساتھ دیتیں،آسمانوں کے فرشتے مدد کو آتے،خونخوار درندے خدمت کے لیے حاضر ہوجاتے،مختصر یہ کہ دنیا کے کسی میدان میں مسلم […]
قرآں میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں Read More »